تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَرخوان نَو روزی" کے متعقلہ نتائج

نَو رُوزی

نوروز سے متعلق یا منسوب، نوروز کے تہوار کا، عیش و عشرت کا، خوشی کا

نَو روزی َرنگ کا جوڑا

وہ سات رنگا یا فیروزی رنگ کا لباس جو نوروز یا دیوالی کے موقعے پر دولہا والے دلہن کے گھر دیگر چیزوں کے ساتھ بھیجتے تھے

دَسْتَرخوان نَو روزی

وہ دستر خوان جس پر دنیا بھر کی نعمتیں چُنی ہوئی ہوں

روز نَو روزِئ نَو

نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَرخوان نَو روزی کے معانیدیکھیے

دَسْتَرخوان نَو روزی

dastar-KHvaan-e-nau-roziiदस्तर-ख़्वान-ए-नौ-रोज़ी

  • Roman
  • Urdu

دَسْتَرخوان نَو روزی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ دستر خوان جس پر دنیا بھر کی نعمتیں چُنی ہوئی ہوں

Urdu meaning of dastar-KHvaan-e-nau-rozii

  • Roman
  • Urdu

  • vo dastraKhvaan jis par duniyaa bhar kii neamte.n chunii hu.ii huu.n

English meaning of dastar-KHvaan-e-nau-rozii

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • the table cloth on which different types of dishes are placed

दस्तर-ख़्वान-ए-नौ-रोज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो दस्तरख़्वान जिस पर विभिन्न प्रकार के पकवान रखे हुए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو رُوزی

نوروز سے متعلق یا منسوب، نوروز کے تہوار کا، عیش و عشرت کا، خوشی کا

نَو روزی َرنگ کا جوڑا

وہ سات رنگا یا فیروزی رنگ کا لباس جو نوروز یا دیوالی کے موقعے پر دولہا والے دلہن کے گھر دیگر چیزوں کے ساتھ بھیجتے تھے

دَسْتَرخوان نَو روزی

وہ دستر خوان جس پر دنیا بھر کی نعمتیں چُنی ہوئی ہوں

روز نَو روزِئ نَو

نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَرخوان نَو روزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَرخوان نَو روزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone