تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَک بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَک بانْدھنا کے معانیدیکھیے

دَسْتَک بانْدھنا

dastak baa.ndhnaaदस्तक बाँधना

محاورہ

دَسْتَک بانْدھنا کے اردو معانی

  • محصول لگانا، محصول مقرر کرنا
  • فضول خرچی کرنا، بے قاعدہ خرچ کرنا

English meaning of dastak baa.ndhnaa

  • impose tax, fix the rate of taxation
  • incur needless expenses

दस्तक बाँधना के हिंदी अर्थ

  • कर लगाना, कर निश्चित करना
  • व्यर्थ ख़र्च करना, अनियमित ख़र्च करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَک بانْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَک بانْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone