تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتاویز" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتاویز کے معانیدیکھیے

دَسْتاویز

dastaavezदस्तावेज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: قانونی

دَسْتاویز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئی اہم تحریر، یاد داشت، اقرار نامہ جو آئندہ حوالے کے لئے مفید ہو
  • (قانون) وہ کاغذ جو دو یا کئی شخصوں کے مابین کسی معاملے میں بطور سند لِکھا جائے، تَمَسُک، اِقرا نامہ، راضی نامہ
  • ضابطہ، دستور، ہدایت نامہ
  • وسیلہ، سہارا
  • ثبوت، سند
  • نِشانی، علامت
  • وہ چیز جو گرفت میں لے لے یا باندھ دے (شاذ)
  • (مجازاً) کرنسی نوٹ، سرکاری تَمَسکات

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of dastaavez

Noun, Feminine

  • that which ties or fastens the hands
  • what a man takes with him as a means of promoting his suit
  • what one gets into his hand and depends on
  • a signature
  • a note of hand, bond, deed, title-deed, voucher, certificate, instrument, charter
  • a small present to be given into the hands of a person whose favour is sought
  • instance or example at hand
  • (Metaphorically) currency, note

दस्तावेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) वह कागज़ जिस पर दो या अधिक व्यक्तियों के पारस्परिक लेन-देन, व्यवहार समझौते आदि की शर्ते लिखी हों और जिस पर संबद्ध लोगों के हस्ताक्षर प्रमाण स्वरूप अंकित हों, डीड, जैसे: तहरीर, दानपत्र, रेहन-नामा आदि
  • व्यवस्थापत्र, लेखपत्र, साधनपत्र, तमस्सुक, क़िबाला, सबूत, सनद, निशानी, अलामत, मजाज़न: प्रतीकात्मक: करंसी नोट, सरकारी तुमसकात
  • कोई आधिकारिक पत्र; व्यवस्था-पत्र; प्रलेख; अभिलेख (डॉक्यूमेंट)

دَسْتاویز کے مترادفات

دَسْتاویز سے متعلق دلچسپ معلومات

'دستا ویز' قانونی کاغذات یا سند کو کہتے ہیں۔ اردو میں یہ لفظ فارسی زبان سے آیا ہے۔ فارسی میں 'دست' کا مطلب ہے ہاتھ اور 'آویز' کا مطلب ہے 'لٹکنا'۔ کانوں میں بندے لٹکے ہوتے ہیں اس لئے انھیں 'آویزے' کہتے ہیں۔ دیوار پر تصویریں لٹکائ جاتی ہیں یعنی 'آویزاں' ہوتی ہیں۔ شاید قانونی کاغذات سنبھال کر کسی تھیلی یا بیگ میں لٹکا کر لے جائے جاتے ہوں گے اس لئے دستاویز لفظ بن گیا ہو، اب یہ بات تو معلوم نہیں لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ اردو شاعری کے خزانے میں میر انیس کے نواسے کا یہ شعر موجود ہے: کاٹ کر سر میرا تم نے ہاتھ میں لٹکا دیا دیکھو یہ میری وفاداری کی دستاویز ہے (رشید لکھنوی)

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتاویز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتاویز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone