تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتاویزِ اِنْتِقال" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتاویزِ اِنْتِقال کے معانیدیکھیے

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

dastaavez-e-intiqaalदस्तावेज़-ए-इंतिक़ाल

وزن : 22222121

Roman

دَسْتاویزِ اِنْتِقال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات

Urdu meaning of dastaavez-e-intiqaal

Roman

  • har vo navishta jis se jaayadaad maabain zindaa ashKhaas munatqal hove, bajuz intiqaal hissaa kampnii ya jamaat shiraakatii ya rahan naama ya paTTa ya sar Khat ya dastaavez vaapsii jaayadaad mar honaa ya tasfiiyaa-e-naama zar qarzaa ya mu.aahidaa, manquula vaGair manquula jaayadaad ke kaaGzaat

English meaning of dastaavez-e-intiqaal

Noun, Feminine

  • transfer deed, mutation certificate

दस्तावेज़-ए-इंतिक़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्थानांतरण विलेख, उत्परिवर्तन प्रमाण पत्र, जायदाद के काग़ज़ात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتاویزِ اِنْتِقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone