تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتارِ فَضِیلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتارِ فَضِیلَت کے معانیدیکھیے
دَسْتارِ فَضِیلَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند
- ایک سالک کو مرشد سے خلافت ملنے کے موقعے پر پگڑی باندھنے کی تقریب
شعر
ہاں یہ دستار فضیلت بھی قبائے زر بھی
خود کو دیکھو تو یہ پوشاک بدل کر دیکھو
جب سے دستار فضیلت پائی ہے دربار میں
جانے کی شانوں پہ اپنا سر نہیں لگتا مجھے
سر برہنہ ہوں تو کیا غم ہے کہ اب شہر میں لوگ
برگزیدہ ہوئے دستار فضیلت کے بغیر
English meaning of dastaar-e-faziilat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- turban of honour tied or awarded at the convocation of a madrasa or seminary
- ceremony of tying turban as an indication of a Sufi's coronation as spiritual guide
दस्तार-ए-फ़ज़ीलत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह पगड़ी जो मदरसे में उच्च शिक्षा के अंतिम कक्षा का परिणाम घोषित होने पर छात्रों को बाँधी जाती है, शिक्षा के पूर्ण होने का प्रमाणपात्र
- एक शिष्य को गुरू से प्रतिनिधित्व मिलने के अवसर पर पगड़ी बाँधने का समारोह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتارِ فَضِیلَت)
دَسْتارِ فَضِیلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔