تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتار بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتار بَنْدی کے معانیدیکھیے

دَسْتار بَنْدی

dastaar-bandiiदस्तार-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

دَسْتار بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عربی مدارس میں فارغ التحصیل طلبہ کو وارث یا جانشین قرار ٹھہرانے یا سند دینے کی تقریب، مشرقی مدارس کی ایک خاص تقریب جس میں باقاعدہ وارث یا سند یافتہ شخص کے پگڑی باندھی جاتی ہے، کسی بزرگ کی سجادّہ نشینی یا خِلافت کے سلسلے میں پگڑی باندھی جاتی ہے، یا خرقہ پہنانے کی رسم و تقریب

Urdu meaning of dastaar-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • arbii madaaris me.n faariguttahsiil talabaa ko vaaris ya jaannshiin qaraar Thahraane ya sanad dene kii taqriib, mashriqii madaaris kii ek Khaas taqriib jis me.n baaqaaydaa vaaris ya sanad yaaftaa shaKhs ke pag.Dii baandhii jaatii hai, kisii buzurg kii sajjaada nashiinii ya Khilaafat ke silsile me.n pag.Dii baandhii jaatii hai, ya Khirqaa pahnaane kii rasm-o-taqriib

English meaning of dastaar-bandii

Noun, Feminine

  • a ceremony indicating succession by tying a sash or fine muslin cloth wrapped round a turban, ceremony of tying the turban as indication of the completion of a level of education at an Islamic religious school or madrasa or seminary, ceremony of tying tur

दस्तार-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूर्ण विद्योपार्जन के पश्चात् पगड़ी बाँधने की रस्म या संस्कार, किसी बुज़ुर्ग की सज्जादानशीनी या ख़िलाफ़त के सिलसिले में पगड़ी बांधी जाती है, या ख़िरक़ा पहनाने की रस्म या समारोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتار بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتار بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone