تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَماتی

مکالمانہ ، مکالمے کا سا انداز

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمانَہ

مکالمہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، تخاطب کے انداز میں ، گفتگو کا سلیس انداز جو عموما ً سوالا ً جوابا ً ہوتا ہے

مُکالَمات

دو اشخاص کے مابین ہونے والی باتیں ، کہی ہوئی باتیں ، اقوال ، سوال جواب

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے کے معانیدیکھیے

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے

dastaar aur guftaar apnii hii kaam aatii haiदस्तार और गुफ़्तार अपनी ही काम आती है

ضرب المثل

موضوعات: پٹہ

  • Roman
  • Urdu

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے کے اردو معانی

  • اپنے ہاتھ سے اپنی پگڑی (دوپٹا) باندھنا چاہیے اور اپنی بات خود ہی کہنا مناسب ہے دوسے کے ذریعے دونوں ٹھیک نہیں کیوں کہ اپنی بات یا مطلب کو جیسے خود کہہ سکتا ہے اس طرح دوسرے سے ادا نہیں ہو سکتا .

Urdu meaning of dastaar aur guftaar apnii hii kaam aatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • apne haath se apnii pag.Dii (dopaTTa) baandhnaa chaahi.e aur apnii baat Khud hii kahnaa munaasib hai dose ke zariiye dono.n Thiik nahii.n kyo.n ki apnii baat ya matlab ko jaise Khud kah saktaa hai is tarah duusre se ada nahii.n ho saktaa

दस्तार और गुफ़्तार अपनी ही काम आती है के हिंदी अर्थ

  • अपने हाथ से अपनी पगड़ी (दोपट्टा) बांधना चाहिए और अपनी बात ख़ुद ही कहना मुनासिब है दोसे के ज़रीये दोनों ठीक नहीं क्यों कि अपनी बात या मतलब को जैसे ख़ुद कह सकता है इस तरह दूसरे से अदा नहीं हो सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَماتی

مکالمانہ ، مکالمے کا سا انداز

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمانَہ

مکالمہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، تخاطب کے انداز میں ، گفتگو کا سلیس انداز جو عموما ً سوالا ً جوابا ً ہوتا ہے

مُکالَمات

دو اشخاص کے مابین ہونے والی باتیں ، کہی ہوئی باتیں ، اقوال ، سوال جواب

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone