تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت گِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت گِیری کے معانیدیکھیے
دَسْت گِیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدد، معاونت، حمایت، گرتے کو تھامنا
شعر
دستگیری جو ہے بندے کی خدا کو منظور
اٹھتے ہیں دست دعا عرشؔ دعا سے پہلے
یہ تیری دستگیری ایک دن لے ڈوبے گی مجھ کو
مری ہر بات پر تیری حمایت مار ڈالے گی
جنوں کی دستگیری کس سے ہو گر ہو نہ عریانی
گریباں چاک کا حق ہو گیا ہے میری گردن پر
English meaning of dast-giirii
Noun, Feminine
- assistance, aid, help, succor, support
दस्त-गीरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मदद, सहायता, गिरते को थामना, हाथ थामना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت گِیری)
دَسْت گِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔