تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت گِیر کے معانیدیکھیے
دَسْت گِیر کے اردو معانی
صفت
- ہاتھ پکڑنے والا، مددگار، معین، قید، قیدی، گرفتار
- مجازاً: محبوب
اسم، مذکر
- مددگار، معین
- حضرت محبوب سبحانی محی الدّین گیلانی غوث الاعظم کا لقب جن کا مزار بغداد میں مرجع خاص وعام ہے
شعر
یقین آ گیا ان مہرباں ہواؤں سے
اسی گلی میں مرا دست گیر رہتا ہے
دست طلب دراز کریں بھی تو کیا کریں
دیکھے گئے ہیں دست نگر دست گیر لوگ
ہجوم بو الہوسی کے گھنے اندھیروں میں
کچھ ایسے غم بھی ہیں جو دست گیر ہوتے ہیں
English meaning of dast-giir
दस्त-गीर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت گِیر)
دَسْت گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔