تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ تَصَرُّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ تَصَرُّف کے معانیدیکھیے
دَسْتِ تَصَرُّف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بااختیار ہاتھ، قبضہ، تسلّط
شعر
کوئی نادر خزینہ ہے مرے دست تصرف میں
جھپٹنے کو در و دیوار سے بازو نکلتے ہیں
ہمارا دست تصرف بہار پر ہوتا
تو آج خار بہ داماں نہ ہوتے ویرانے
سائل وقت ہیں دامان کرم دیکھیں گے
ہم ترے دست تصرف کا بھرم دیکھیں گے
English meaning of dast-e-tasarruf
Noun, Masculine
- capable hand, commanding hand
दस्त-ए-तसर्रुफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिग्रहण करने वाले हाथ, अधिकार-क्षेत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ تَصَرُّف)
دَسْتِ تَصَرُّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔