تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ سِتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ سِتَم کے معانیدیکھیے
دَسْتِ سِتَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظُلم کرنے والے ہاتھ، زیادتی کرنے والے ہاتھ
شعر
مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دست ستم
میں ندی کا چاند ہوں پتھر نہیں لگتا مجھے
تیرے دست ستم کا عجز نہیں
دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی
ستم کی تیغ خود دست ستم کو کاٹ دیتی ہے
ستم رانو تم اب اپنے عزا خانوں میں آ جاؤ
English meaning of dast-e-sitam
Noun, Masculine
- hand of tyranny/oppression
दस्त-ए-सितम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अत्याचार करने वाले हाथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ سِتَم)
دَسْتِ سِتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔