تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ شِفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ شِفا کے معانیدیکھیے
دَسْتِ شِفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کسی طبیب کے علاج معالجے میں شفا دینے کی تاثیر
شعر
رہنے نہ دے جنوں مرا مجھ کو سکون سے
دست شفا دے اور مسیحا نہ کر مجھے
یہ ہوس ہے کہ درد جگر میں مروں جو مسیح بھی آئے تو دم نہ بھروں
کبھی تیرے سوا نہ علاج کروں مجھے تیرے ہی دست شفا کی قسم
کسی کے دست شفا کیسے میرے کام آئیں
مرے طبیب اگر تم بچا سکے نہ مجھے
English meaning of dast-e-shifaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (God's) gift of curing the sick
दस्त-ए-शिफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- रोग-निवारण की शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ شِفا)
دَسْتِ شِفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔