تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ شَفْقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ شَفْقَت کے معانیدیکھیے
دَسْتِ شَفْقَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- پیار کا ہاتھ
شعر
دست شفقت سے دیا آپ نے چھلا اپنا
ہاتھ بھر بڑھ گیا سینے میں کلیجہ اپنا
پڑا تھا سایہ بس اک بار دست شفقت کا
سو اب یہ سر ہے مرا اور کسی کے ہاتھ کا بوجھ
ہم کو صیاد نے رکھا جو قفس میں تو آہ
دست شفقت کبھی ظالم نے نہ سر پر رکھا
English meaning of dast-e-shafqat
Persian, Arabic - Masculine
- affectionate hand, benevolence, kindness
دَسْتِ شَفْقَت کے مترادفات
دَسْتِ شَفْقَت سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ شَفْقَت)
دَسْتِ شَفْقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔