تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ رَسا کے معانیدیکھیے
دَسْتِ رَسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام سر انجام دینے والا ہاتھ
شعر
ہر دامن پر چاک نہیں دامن یوسف
ہر دست رسا دست زلیخا نہیں ہوتا
شہزادؔ تأسف نہ کرو بے اثری پر
تم دست رسا کب تھے کہ بے کار ہوئے ہو
ترے دست رسا میں باب رحمت
شفاعت کا خزینہ آنکھ میں ہے
English meaning of dast-e-rasaa
Noun, Masculine
- skilful, capable, clever, mixing or mingling, amiable, well-received hand
दस्त-ए-रसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काम को अंजाम देने वाला हाथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ رَسا)
دَسْتِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔