تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ حِنا بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ حِنا بَسْتَہ کے معانیدیکھیے
دَسْتِ حِنا بَسْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ہاتھ جس میں مہندی لگا کے حِنا بند باندھ دیا جائے ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ (مجازاً) محبوب کے ہاتھ .
شعر
دیکھا جو بڑی دیر تلک اس نے منہ اپنا
لے دست حنا بستہ میں آئینہ حلب کا
کس دست حنا بستہ کا زیور ہے وہ خنجر
غم بن کے جو ہر شخص کے سینے میں گڑا ہے
سرخی میں نہیں دست حنا بستہ بھی کچھ کم
پر شوخیٔ خون شہدا میرے لیے ہے
English meaning of dast-e-hinaa-basta
Noun, Masculine
- hands on which Henna has been applied
दस्त-ए-हिना-बस्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो हाथ जिस में मेहंदी लगा के हिना बंद बांध दिया जाये, मेहंदी लगे हाथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ حِنا بَسْتَہ)
دَسْتِ حِنا بَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔