تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتِ چَپی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ چَپی کے معانیدیکھیے

دَسْتِ چَپی

dast-e-chapiiदस्त-ए-चपी

وزن : 2212

Roman

دَسْتِ چَپی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا .
  • بادشاہ کے دربار میں اُلٹے ہاتھ کی طرف بیٹھنے والے دربازی لوگ جو دستِ راست پر بیٹھنے والے خواص سے کسی قدر کم سمجھے جاتے تھے .

Urdu meaning of dast-e-chapii

  • baa.e.n haath se kaam karne vaala
  • baadashaah ke darbaar me.n ulTe haath kii taraf baiThne vaale dar baazii log jo dast-e-raast par baiThne vaale Khavaas se kisii qadar kam samjhe jaate the

English meaning of dast-e-chapii

Noun, Masculine

  • a lefty
  • those who sit on a king's left-hand, considered less-important than those on the right

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتِ چَپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتِ چَپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone