تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دست بریدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دست بریدہ کے معانیدیکھیے
دست بریدہ کے اردو معانی
صفت
- کٹا ہوا ہاتھ، جسم سے الگ کیا ہوا ہاتھ
شعر
یہ کس نے دست بریدہ کی فصل بوئی تھی
تمام شہر میں نخل دعا نکل آئے
ہوا ہے زلف سے گستاخ کس قدر شانہ
ہمارے پاس بھی دست بریدہ ہونا تھا
جو ایک دست بریدہ سواد شوق میں ہے
علم اٹھائے ہوئے اس کے شانے لگتے ہیں
English meaning of dast-e-buriida
Adjective
- amputated hand
दस्त-ए-बुरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कटा हुआ हाथ, शरीर से अलग किया हुआ हाथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دست بریدہ)
دست بریدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔