تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ عَطا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ عَطا کے معانیدیکھیے
دَسْتِ عَطا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فَیاض، بخشش کرنے والا
شعر
خواب بے تعبیر سی سوچیں مرے کس کام کی
سوچتا اتنا تو وہ دست عطا دیتے ہوئے
نصیحت گر خرد آمیز اساس ملک مستحکم
بہار انجمن دست عطا سر نہاں ہو جا
دراز دست کو دست عطا کہیں نہ ملا
بخیل شہر تھا حاجت روا کہیں نہ ملا
English meaning of dast-e-'ataa
Noun, Masculine
- generous hand, rewarding hand, giving hand
दस्त-ए-'अता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दाता, उदार, प्रदान करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ عَطا)
دَسْتِ عَطا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔