تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت دَرازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت دَرازی کے معانیدیکھیے
دَسْت دَرازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (حرکات و سکنات و تیز زبان سے) گستاخی، بے باکی
- چھیڑ چھاڑ
- ہاتھ ڈالنا
- زیادتی، زبردستی
- چھینا جھپٹی، لولٹنا کھسوٹنا، استحصال
- مداخلت، تخریب
- عورت پر ہاتھ ڈالنا
شعر
اے شوخ تیری دست درازی سے نشہ میں
گردوں تک آفتاب کی پگڑی اچھل گئی
ہم دست درازی کے تو قائل نہیں ساقی
حصے میں ہمارے بھی اگر مے ہو تو چھلکے
اچھی یہ تصور کی نہیں دست درازی
انگیا کہیں اس بت کی مسک جائے تو کیا ہو
English meaning of dast-daraazii
Noun, Feminine
- high-handedness, violation of law or morals, caress
- oppression, tyranny, torture
- violence, oppression, extortion, exaction, excess
- corruption
दस्त-दराज़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت دَرازی)
دَسْت دَرازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔