تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بُرْد" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بُرْد کے معانیدیکھیے

دَسْت بُرْد

dast-burdदस्त-बुर्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: دَسْت

Roman

دَسْت بُرْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تباہی، لُوٹ مار، غارت گری، چیرہ دستی، کسی غیر کا قبضہ، عمل دخل، تسلّط، اثر، خورد برد، چوری، غبن، خیانت، تباہی، ظلم وستم، دولت، سرمایہ

شعر

Urdu meaning of dast-burd

  • tabaahii, luu.oT maar, Gaaratagrii, chiiraadastii, kisii Gair ka qabzaa, amal daKhal, tasallut, asar, Khurd burad, chorii, Gaban, Khiyaanat, tabaahii, zulmositam, daulat, sarmaaya

English meaning of dast-burd

Noun, Feminine

  • plunder, ravage, misappropriation, embezzlement

दस्त-बुर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तबाही, लूट-मार, चोरी-चकारी, चोरी, ग़बन,धन-दौलत, सरमाया, तबाही, बर्बादी, अत्याचार, किसी गैर का क़ब्ज़ा, प्रभुत्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بُرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بُرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone