تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت اَنْداز کے معانیدیکھیے

دَسْت اَنْداز

dast-andaazदस्त-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

دَسْت اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • دخل دینے والا، مداخلت کرنے والا، رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرنے والا
  • کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا (شاذ)
  • ہاتھ بڑھانے والا، دست درازی کرنے والا، ظُلم اور زیادتی کرنے والا

شعر

Urdu meaning of dast-andaaz

  • Roman
  • Urdu

  • daKhal dene vaala, mudaaKhilat karne vaala, rukaavaT ya muzaahamat paida karne vaala
  • kisii kaam me.n haath Daalne vaala (shaaz
  • haath ba.Dhaane vaala, dast daraazii karne vaala, zulam aur zyaadtii karne vaala

English meaning of dast-andaaz

Adjective

  • meddling, interfering, one who interferes
  • one who commences a business
  • encroacher, oppressor, plunderer

दस्त-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ालिम, लुटेरा, हाथ मरनेवाला
  • हस्तक्षेप करनेवाला, बाधा डालनेवाला, विघ्नकारक,
  • दे. ‘दस्तअंदाज'।
  • दख़ल देने वाला, , रुकावट पैदा करने वाला
  • बाधक;
  • हाथ बढ़ाने वाला,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone