تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْت نَوَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْت نَوَرْدی کے معانیدیکھیے
دَشْت نَوَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دشت پیمائی، مارا مارا پھرنا، آوارگی کرنا
- (مجازاً) سیر و تفریح، گُھومنا پِھرنا، سیاحت، آزادی
- راستہ طے کرنا
شعر
سوجھی ہے الٹی دشت نوردی میں اے جنوں
پاؤں میں آبلہ کی طرح سے کلاہ ہو
شغل تھا دشت نوردی کا کبھی اے تاباںؔ
اب گلستاں میں بھی جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
English meaning of dasht-navardii
Noun, Feminine
- to roam around in wilderness, loiter, to walk, metaphorically: fun and frolic, travelling, freedom
दश्त-नवर्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जंगल में घूमना, घूमना-फिरना, आवारागर्दी करना
- (लाक्षणिक) मौज-मस्ती, पर्यटन, आज़ादी, स्वतंत्रता
- मार्ग पूर्ण करना, रास्ता तै करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْت نَوَرْدی)
دَشْت نَوَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔