تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَشْتِ وَغا" کے متعقلہ نتائج

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَسَند

جس کے مزاج میں لڑائی اور جنگ ہو ۔

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْتِ وَغا کے معانیدیکھیے

دَشْتِ وَغا

dasht-e-vaGaaदश्त-ए-वग़ा

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دَشْتِ وَغا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

Urdu meaning of dasht-e-vaGaa

  • Roman
  • Urdu

  • maidaan-e-jang, mujaazaa karbalaa ka maidaan

English meaning of dasht-e-vaGaa

Noun, Masculine

  • battlefield, desert of battle, Karbala

दश्त-ए-वग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मैदान-ए-जंग, लड़ाई का मैदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَسَند

جس کے مزاج میں لڑائی اور جنگ ہو ۔

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَشْتِ وَغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَشْتِ وَغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone