تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں" کے متعقلہ نتائج

خَیّاط

درزی، کپڑا سینے والا، سوئی سے کام کرنے والا شخص

خَیَّاطِ اَزَل

روح کو جسم کی شکل دینے والا، جسد خاکی سے روح کو سنوارنے والا، مراد اللہ تعالی

خَیّاطَہ

دھاگا، ریشم کا تار

خَیّاطی

درزی کا کام، درزی کا پیشہ، پیشۂ جامہ دوزی

خَیّاطِیَّہ

(حیاتیات) رک : خیاطہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں کے معانیدیکھیے

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

darzii kii suu.ii kabhii TaaT me.n kabhii taash me.nदर्ज़ी की सूई कभी टाट में कभी ताश में

نیز : دَرْزی کی سُوئی کَبھی تاش میں کبھی ٹاٹ میں, دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی کمخواب میں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں کے اردو معانی

  • انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے
  • انسان کو ہر ایک کام کرنا چاہیے
  • درزی کی سوئی کبھی ریشم کی سلائی کرتی ہے تو کبھی ٹاٹ کی

Urdu meaning of darzii kii suu.ii kabhii TaaT me.n kabhii taash me.n

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii haalat yaksaa.n nahii.n rahtii lihaazaa adnaa darje ka kaam karne me.n shram nahii.n karnii chaahi.e
  • insaan ko har ek kaam karnaa chaahi.e
  • darzii kii so.ii kabhii resham kii silaa.ii kartii hai to kabhii TaaT kii

दर्ज़ी की सूई कभी टाट में कभी ताश में के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य की हालत सामान्य नहीं रहती इस लिए तुच्छ दर्जे का काम करने में लज्जा नहीं करनी चाहीए
  • मनुष्य को हर एक काम करना चाहिए
  • दर्ज़ी की सुई कभी रेशम की सिलाई करती है तो कभी टाट की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیّاط

درزی، کپڑا سینے والا، سوئی سے کام کرنے والا شخص

خَیَّاطِ اَزَل

روح کو جسم کی شکل دینے والا، جسد خاکی سے روح کو سنوارنے والا، مراد اللہ تعالی

خَیّاطَہ

دھاگا، ریشم کا تار

خَیّاطی

درزی کا کام، درزی کا پیشہ، پیشۂ جامہ دوزی

خَیّاطِیَّہ

(حیاتیات) رک : خیاطہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone