تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام کے معانیدیکھیے

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

darzii kaa kyaa kuuch kyaa maqaamदर्ज़ी का क्या कूच क्या मक़ाम

نیز : دَرْزی کا کیا کُچھ کیا مقام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام کے اردو معانی

  • جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو
  • ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے ساز و سامان اور اسباب لے جانے کا جھمیلا نہ کرنا پڑے

Urdu meaning of darzii kaa kyaa kuuch kyaa maqaam

  • Roman
  • Urdu

  • jab chaahe uTh kha.Daa ho ya jise ek muqaam se duusre muqaam par jaane se ko.ii takliif na ho
  • a.ise shaKhs kii nisbat kahte hai.n jise ek jagah se duusrii jagah jaane ke li.e saaz-o-saamaan aur asbaab le jaane ka jhamelaa na karnaa pa.De

दर्ज़ी का क्या कूच क्या मक़ाम के हिंदी अर्थ

  • जब चाहे उठ खड़ा हो या जिसे एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाने से कोई परेशानी न हो
  • ऐसे व्यक्ति के प्रति कहते हैं जिसे एक जगह से दूसरी जगह जाने के लिए संसाधन और सामग्री ले जाने का झमेला न करना पड़े

    विशेष ऐसे व्यक्ति के लिए कहते हैं, जिसे अपने काम-धंधे के सिलसिले में हमेशा घूमते-फिरते रहना पड़े। यह कहावत उस समय की है, जब सिलाई की मशीनों का आविष्कार नहीं हुआ था और दर्ज़ी घरों पर जाकर सिलाई का काम करते थे। वे प्रायः अपना सूई-धागा लेकर एक गाँव से दूसरे में घूमते रहते थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone