تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْز" کے متعقلہ نتائج

عَیْب جُوئی

نکتہ چینی، برائی نکالنا، خردہ گیری، عیب بینی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْز کے معانیدیکھیے

دَرْز

darzदर्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَرْز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دراڑ، شگاف، جِھری، چیر
  • چہرے اور کھوپڑی کی ہڈیوں کا جوڑ
  • مشک کی سیون، سیلن، سلی ہوئی جگہ
  • شگاف، پھٹا ہوا حصّہ
  • پٹی دار کپڑا
  • کم عمر کی لڑکی، بچی
  • گیلان میں مستعمل زمین ناپنے کا پیمانہ جو تقریباً اکیس مربع میٹر یا 23/7 مربع یارڈ کے برابر ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَرْج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

شعر

Urdu meaning of darz

  • Roman
  • Urdu

  • daraa.D, shigaaf, jhurrii, chiir
  • chehre aur khopa.Dii kii haDiiyo.n ka jo.D
  • mashak kii sevan, siilan, sillii hu.ii jagah
  • shigaaf, phaTaa hu.a hissaa
  • paTTiidaar kap.Daa
  • kama.umar kii la.Dkii, bachchii
  • Gailaan me.n mustaamal zamiin naapne ka paimaana jo taqriiban ikkiis murabbaa miiTar ya 23/7 murabbaa yaarD ke baraabar hotaa hai

English meaning of darz

Noun, Feminine

  • opening, breach, rent, fissure, cleft, crack, flaw
  • bone joint of skull and face
  • seam, suture (of a garment or leather bag for carrying water, water-bag), stitching sewing
  • a rag, slip (of cloth)
  • a rent (in a garment) that has been sewn up, sewing
  • long strip (of cloth), a narrow shred

दर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दराड़, शिगाफ़, झुर्री
  • चेहरे और खोपड़ी की हड्डीयों का जोड़
  • मशक (बकरी या भेड़ के चमड़े से बना थैला जिसमें पानी भरकर पनपिलाई का काम किया जाता है) की सिलाई, सीवन, सिली हुई जगह
  • फटा हुआ भाग, फटन
  • पट्टीदार (कपड़ा)
  • अल्पायु लड़की, बच्ची, बालिका, मुन्नी
  • (गीलान में प्रयुक्त) भुमि मापक इकाई जो लगभग 21 वर्ग मीट्र या 23/7 वर्ग गज़ क्य बराबर होती है

دَرْز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیْب جُوئی

نکتہ چینی، برائی نکالنا، خردہ گیری، عیب بینی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone