تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْیُوزَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیُوزَہ گَری کے معانیدیکھیے
دَرْیُوزَہ گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھیک مانگنا، بھیک مانگنے کا کام کرنا
شعر
میرؔ صاحب بھی ترے کوچے میں شب آتے ہیں لیک
جیسے دریوزہ گری کرنے گدا جاتے ہیں
بادشاہی ہو کہ دریوزہ گری کا موسم
بھولتا ہی نہیں وہ ہم سفری کا موسم
بانٹ دی لوگوں میں اس نے مری دریوزہ گری
پھر مجھے اخترؔ کم مایہ سے سلطان کیا
दरयूज़ा-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भीख माँगना, भिक्षा-वृत्ति, भिक्षाकर्म, भिक्षाटन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْیُوزَہ گَری)
دَرْیُوزَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔