تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْیُوزَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیُوزَہ گَر کے معانیدیکھیے
دَرْیُوزَہ گَر کے اردو معانی
صفت
- بھیک مانگنے والا، فقیر، گدا، منگتا
شعر
تابشؔ اک دریوزہ گر کو باز رکھنے کے لئے
کوئی دروازہ پس دیوار پہلے تو نہ تھا
ہم سب ہی دریوزہ گر ہیں
روٹی کا بیوپار ہے صاحب
دریوزہ گر سمجھ کے تو تھی ملتفت حیات
وہ یوں کہو کہ دامن دل ہی نہ وا ہوا
English meaning of daryuuza-gar
Adjective
- beggar, mendicant
दरयूज़ा-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भीख मांगनेवाला, भिक्षुक, भिखारी, मंगता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْیُوزَہ گَر)
دَرْیُوزَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔