تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْویش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْویش کے معانیدیکھیے
دَرْویش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- امام مہدی کو ماننے والا ایک مذہبی فِرقہ.
- جس نے اللہ کے واسطے فقر اختیار کیا ہو ، سالک ؛ اللہ والا ، خدا رسیدہ شخص.
- سمالی کے حاکم کا لقب.
- گدا ، بِھکاری ، سائل ، فقیر.
- مِسکین ، غریب .
- وہ فقیرجومسلسل سفر میں رہے، گدائے خانہ بدوش، سادھو، گدا، سائل
- صوفی منش، راهب، تارک دنيا، گوشه نشين
صفت
- سائل، غربت، ضرورتمند
شعر
ایک درویش کو تری خاطر
ساری بستی سے عشق ہو گیا ہے
درویش نظر آتا تھا ہر حال میں لیکن
ساجدؔ نے لباس اتنا بھی سادہ نہیں پہنا
ملتی نہیں ہے ناؤ تو درویش کی طرح
خود میں اتر کے پار اتر جانا چاہئے
English meaning of darvesh
दरवेश के हिंदी अर्थ
دَرْویش کے مترادفات
دَرْویش کے متضادات
دَرْویش سے متعلق کہاوتیں
دَرْویش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْویش)
دَرْویش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔