تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا" کے متعقلہ نتائج

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

غَمِیں

غمگین، غمناک، غمی

غَمِی ہو جاناِ

موت ہوجانا

ہَم غَمی

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا کے معانیدیکھیے

دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا

darshan moTaa, pe.nDaa khoTaaदर्शन मोटा, पेंडा खोटा

ضرب المثل

دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا کے اردو معانی

  • یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کہیں جانا ہو اور جانے کا راستہ خراب ہو
  • درشن تو اچھے لیکن راستہ برا جیسے بدری_ناتھ کی یاترا کا ہے

दर्शन मोटा, पेंडा खोटा के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत उस समय कहते हैं जब कहीं जाना हो और जाने का रास्ता ख़राब हो
  • दर्शन तो अच्छे पर मार्ग बुरा जैसे बद्रीनाथ की यात्रा का है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone