تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرشَن کے نیناں لوبھی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرشَن کے نیناں لوبھی کے معانیدیکھیے

دَرشَن کے نیناں لوبھی

darshan ke nainaa.n lobhiiदर्शन के नैनाँ लोभी

ضرب المثل

دَرشَن کے نیناں لوبھی کے اردو معانی

  • دیکھنے کو آنکھیں ترستی ہیں
  • جب کوئی کسی سے ملنے کا بہت خواہش مند ہوتا ہے تب کہتے ہیں

दर्शन के नैनाँ लोभी के हिंदी अर्थ

  • देखने को आँखें तरसती हैं
  • जब कोई किसी से मिलने का बहुत इच्छुक होता है तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرشَن کے نیناں لوبھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرشَن کے نیناں لوبھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone