تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْشَن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْشَن کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَرْشَن کَرْنا

darshan karnaaदर्शन करना

محاورہ

دَرْشَن کَرْنا کے اردو معانی

  • دیکھنا، صورت دیکھنا، دیدار کرنا

    مثال - پاکستانی زائرین مُورتیوں کے درشن کریں گے. - اے پریتم پیارے، میرے بھاگ تو کہاں کہ میں نے تیرے درشن کیے ہوئے۔

  • زیارت کرنا
  • ملاقات کرنا

English meaning of darshan karnaa

  • see (a holy or exalted person or a deity), visit a shrine, to pay a visit to a shrine
  • To visit, have an interview

दर्शन करना के हिंदी अर्थ

  • देखना, रूप देखना, चेहरा देखना

    उदाहरण - पाकिस्तानी ज़ाएरीन मूर्तियों के दर्शन करेंगे - ऐ प्रीतम प्यारे, मेरे भाग तू कहाँ कि मैंने तेरे दर्शन किए हुए

  • दर्शन करना (एक पवित्र या श्रेष्ठ व्यक्ति या देवता का), किसी धर्मस्थल पर जाना
  • किसी से मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْشَن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْشَن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone