تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْس" کے متعقلہ نتائج

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْس کے معانیدیکھیے

دَرْس

darsदर्स

نیز : دَرَسْ

اصل: عربی

جمع: دُرُوس

اشتقاق: دَرَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دَرْس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سبق، تعلیم، پڑھنا، سیکھنا

    مثال استاد کےذریعہ درس کی تکرار سے میرے شبہات ختم ہو گئے

  • نصاب، کورس
  • پند و نصیحت، وعظ
  • وعظ، عبرت

اسم، مؤنث

  • ایک خوشبودار گھاس کا نام

    مثال (احرام باندھنے والا ) . . . نہ فیض پہنے نہ عمامہ باندھے . . . نہ اُن کپڑوں میں سے کوئی کپڑا پہنے جن میں زعفران اور دَ رْس لگی ہو . ( ۱۹۵۶، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ) ، ۶۴۸ )

  • ایک پودے کا نام، اس کے پھل کو بھی درس کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of dars

  • sabaq, taaliim, pa.Dhnaa, siikhnaa
  • nisaab, kors
  • pand-o-nasiihat, vaaz
  • vaaz, ibrat
  • ek Khushbuudaar ghaas ka naam
  • ek paude ka naam, is ke phal ko bhii daras kahte hai.n

English meaning of dars

Noun, Masculine, Singular

Noun, Feminine

  • a kind of fragrant grass
  • name of a plant and its fruits

दर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सुगंधित घास का नाम
  • एक पौधे का नाम, इसके फल को भी दरस कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone