تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْس و تَدْرِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْس و تَدْرِیس کے معانیدیکھیے
دَرْس و تَدْرِیس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سِکھانا، تعلیم و تعلّم، پڑھنے پڑھانے کا مشغلہ
شعر
درس و تدریس جب کہ منصب ہے
کچھ پڑھو اور کچھ پڑھاؤ میاں
درس و تدریس عشق مزدوری
جو بھی مل جائے کام کرتا ہوں
English meaning of dars-o-tadriis
Noun, Masculine
- teaching and learning, all activities related to teaching and learning
दर्स-ओ-तदरीस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पढ़ना पढ़ाना, सीखना-सिखाना, पढ़ने-पढ़ाने का पेशा, शिक्षा देना और शिक्षा लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْس و تَدْرِیس)
دَرْس و تَدْرِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔