تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْسِ نِظامی" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْسِ نِظامی کے معانیدیکھیے

دَرْسِ نِظامی

dars-e-nizaamiiदर्स-ए-निज़ामी

وزن : 22122

Roman

دَرْسِ نِظامی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

Urdu meaning of dars-e-nizaamii

Roman

  • mulaaXa nizaam uddiin se mansuub tariiqa tadriis-o-nisaab, nisaab-e-taaliim-o-nizaam tadriis jo mulaaXa nizaam uddiin ne mashriq kii daa.ii darasgaaho.n ke li.e tiiXyaar kiya tha

English meaning of dars-e-nizaamii

Noun, Masculine

  • curriculum, syllabus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْسِ نِظامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْسِ نِظامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone