تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرجات کے معانیدیکھیے
دَرجات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- درجہ کی جمع، درجے، مرتبے، عہدے، مراحل
شعر
مقتدی میرے سبھی میں ہوں امام
ہیں کمال عشق کے درجات بھی
یہ ترے عدل و مساوات میں رکھا ہوا ہے
تو نے تو اجر بھی درجات میں رکھا ہوا ہے
گرا کے قعر مذلت میں لاکھ خوش ہو مگر
بلند وہ مرے درجات کر کے جاتا ہے
English meaning of darjaat
दर्जात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- चरणों, पदों, श्रेणियों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرجات)
دَرجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔