تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْجَۂ تَپِش" کے متعقلہ نتائج

ٹِمْپِریچَر

(طب) جسمانی حرارت، درجہ حرارت.

ٹِمْپِریچَر لینا

تھرما میٹر کے ذریعے درجۀ حرارت معلوم کرنا.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْجَۂ تَپِش کے معانیدیکھیے

دَرْجَۂ تَپِش

darja-e-tapishदर्जा-ए-तपिश

اصل: فارسی

موضوعات: حرارت

  • Roman
  • Urdu

دَرْجَۂ تَپِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرارہ پیما (تھرما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ، گریوں میں، حرارت ناپنے کی اکائی

Urdu meaning of darja-e-tapish

  • Roman
  • Urdu

  • haraaraa paima (tharmaamiiTar) vaGaira me.n haraarat ka darja, gar yuu.n men, haraarat naapne kii ikaa.ii

English meaning of darja-e-tapish

Noun, Masculine

दर्जा-ए-तपिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तापमान

دَرْجَۂ تَپِش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِمْپِریچَر

(طب) جسمانی حرارت، درجہ حرارت.

ٹِمْپِریچَر لینا

تھرما میٹر کے ذریعے درجۀ حرارت معلوم کرنا.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْجَۂ تَپِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْجَۂ تَپِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone