تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْجَۂ حَرارَت" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْجَۂ حَرارَت کے معانیدیکھیے

دَرْجَۂ حَرارَت

darja-e-haraaratदर्जा-ए-हरारत

اصل: عربی

وزن : 212122

موضوعات: حرارت

دَرْجَۂ حَرارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرارہ پیما (تھرما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ، گریوں میں حرارت ناپنے کی اکائی

    مثال - مئی اور جون کے مہینہ میں عام طور پر درجۂ حرارت زیادہ ہوتی ہے

English meaning of darja-e-haraarat

Noun, Masculine

  • temperature

    Example - May aur June ke mahine mein aam taur par darja-e-hararat zyada hoti hai

दर्जा-ए-हरारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तापमान

    उदाहरण - मई और जून के महीना में आम तौर पर दर्जा-ए-हरारत ज़्यादा होती है

دَرْجَۂ حَرارَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْجَۂ حَرارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْجَۂ حَرارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone