تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"درجہ بَدرجہ" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں درجہ بَدرجہ کے معانیدیکھیے

درجہ بَدرجہ

darja-badarjaदर्जा-बदरजा

اصل: فارسی

وزن : 22122

مادہ: دَرْجَہ

درجہ بَدرجہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • علیٰ قدر مراتب، ترتیب وار، سلسلہ وار، ایک درجے کے بعد دوسرا درجہ
  • آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

English meaning of darja-badarja

Adverb

  • step by step, gradually, by degrees

दर्जा-बदरजा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पदानुक्रमित, क्रमवार, एक श्रेड़ी के बाद दूसरी श्रेड़ी
  • धीरे-धीरे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (درجہ بَدرجہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

درجہ بَدرجہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone