تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْج کے معانیدیکھیے
دَرْج کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ
مثال - آپ کے کاموں سے متعلق تمام ہدایتیں اس کتابچے میں درج ہیں
- وہ نظم و نثر جو شاعر اپنے کمال کے اظہار کے واسطے لکھ کر اپنے پاس رکھے، کاغذ، بیاض، طومار
- وہ چیز جس پر لکھا جائے، جِلد، کتاب
- لکھنے کی جگہ
- کمرہ، دفتر
- کسی چیز کو دوسری چیز میں لپیٹنا
- نقشین خط، لکھائی
- تہ کی ہوئی یا لپیٹی ہوئی تحریر، پلندہ
- رجسٹریشن
شعر
نہ انتظار کرو کل کا آج درج کرو
خموشی توڑ دو اور احتجاج درج کرو
English meaning of darj
Noun, Masculine
-
(in a register or a book) entry, insertion
Example - Apke kaamon se mutaalliq tamam hidayaten is kitabche mein darj hain
- scroll or long roll of paper, a scroll or long paper (which is folded or rolled up), folding up, fold
- writing folded or rolled up, a thing in, or upon, which one writes;
- comprising, including, holding
- place for writing or anything written on, a closet
- registration
दर्ज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
प्रविष्ट, अनुसूचित, सूचीबद्ध, पंजीकृत, लिखित, उल्लिखित
उदाहरण - आपके कामों से मुतअल्लिक़ तमाम हिदायतें इस किताबचे दर्ज हैं
- जो स्मृति या हिसाब-किताब आदि के लिए अपने उपयुक्त स्थान (काग़ज़, किताब, बही, डायरी, सूची, रजिस्टर, पंजिका आदि) पर अंकित हो, चढ़ा हुआ हो, लिखा हुआ हो
- लिखाई , तह की हुई या लपेटी हुई
دَرْج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْج)
دَرْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔