تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر" کے متعقلہ نتائج

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

تَطابُقِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا مقابلہ اور مطابقت.

حَرَکی تَطابُق

حرکات کی باہمی مطابقت یا ہم آہنگی.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر کے معانیدیکھیے

دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر

dariyaa me.n rahnaa aur magarmachh se bairदरिया में रहना और मगरमछ से बैर

ضرب المثل

Roman

دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر کے اردو معانی

  • جہاں رہنا وہاں کے زبردست آدمیوں سے مخالفت رکھنا نادانی ہے
  • جس پر آپ منحصر ہیں اس سے نفرت کرنا درست نہیں

Urdu meaning of dariyaa me.n rahnaa aur magarmachh se bair

Roman

  • jahaa.n rahnaa vahaa.n ke zabardast aadmiiyo.n se muKhaalifat rakhnaa naadaanii hai
  • jis par aap munhasir hai.n is se nafrat karnaa darust nahii.n

English meaning of dariyaa me.n rahnaa aur magarmachh se bair

  • making enemies of the powerful people of one's community

दरिया में रहना और मगरमछ से बैर के हिंदी अर्थ

  • जहाँ रहना वहाँ शक्तिशाली आदमीयों का विरोध करना मूर्खता है
  • जिस के आश्रित रहे उस से बैर करना ठीक नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

تَطابُقِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا مقابلہ اور مطابقت.

حَرَکی تَطابُق

حرکات کی باہمی مطابقت یا ہم آہنگی.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone