تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے" کے متعقلہ نتائج

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَوانیِٔ خُون

دورانِ خون ، رگوں میں خُوں کا بہاؤ.

رَوانی دَوانی

رک : رواں دواں.

رَوانی سے چَلْنا

تیزی اور صفائی سے چلنا.

طَبِیعَت کی رَوانی

ذہن کی جودت اور تیزی

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

طَبِیعَت میں رَوانی ہونا

شعر اور مضمون سوجھنا

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

نا رَوانی

تجارت کی کساد بازاری ، مال کا نہ بکنا

خود رَوانی

(طب) خود حرکیت ، از خود جاری ہونے کا عمل (انگ : Cutamacity).

نُقْصِ رَوانی

(عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے با وجود مصرع میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا ، کلام کا یہ عیب نقص روانی کہلاتا ہے

قَلَم کی رَوانی

قلم کا تیزی سے چلنا ؛ بلا تکلّف لکھنا .

آبِ خَنجَر کی رَوانی

خنجر کی دھار کی تیزی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے کے معانیدیکھیے

دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے

dariyaa kii sii ravaanii haiदरिया की सी रवानी है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے کے اردو معانی

  • نہایت خراچ ہے

Urdu meaning of dariyaa kii sii ravaanii hai

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat Kharraach hai

दरिया की सी रवानी है के हिंदी अर्थ

  • बहुत ख़र्चीला है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَوانیِٔ خُون

دورانِ خون ، رگوں میں خُوں کا بہاؤ.

رَوانی دَوانی

رک : رواں دواں.

رَوانی سے چَلْنا

تیزی اور صفائی سے چلنا.

طَبِیعَت کی رَوانی

ذہن کی جودت اور تیزی

زَبان میں رَوانی ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا بغیر رُکے ہوئے چلنا

طَبِیعَت میں رَوانی ہونا

شعر اور مضمون سوجھنا

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

نا رَوانی

تجارت کی کساد بازاری ، مال کا نہ بکنا

خود رَوانی

(طب) خود حرکیت ، از خود جاری ہونے کا عمل (انگ : Cutamacity).

نُقْصِ رَوانی

(عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے با وجود مصرع میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا ، کلام کا یہ عیب نقص روانی کہلاتا ہے

قَلَم کی رَوانی

قلم کا تیزی سے چلنا ؛ بلا تکلّف لکھنا .

آبِ خَنجَر کی رَوانی

خنجر کی دھار کی تیزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone