تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْیائے رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیائے رَحْمَت کے معانیدیکھیے
دَرْیائے رَحْمَت کے اردو معانی
صفت
- خدا تعالیٰ کی مہربانی
شعر
اک دریائے رحمت ہے جو بہتا جاتا ہے
یہ شان برکات کسی کے ساتھ نہیں دیکھی
ابر ادھر آیا ادھر مے خواروں کا بیڑا ہے پار
کشتیٔ مے مول کے دریائے رحمت دیکھ کر
ملے قطرہ قطرہ یہ کیا زندگی ہے
اے دریائے رحمت وہی تشنگی ہے
English meaning of dariyaa-e-rahmat
Adjective
- river of kindness, the grace of God, mercy
दरिया-ए-रहमत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ईश्वर की अपार कृपा और अनुकंपा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْیائے رَحْمَت)
دَرْیائے رَحْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔