تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دریا دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دریا دِل کے معانیدیکھیے
دریا دِل کے اردو معانی
صفت
- بہت زیادہ سخی، فیّاض، لُٹانے یا بہانے والا
شعر
دریا دل وہ کے ہمیں سونپ دی غم کی جاگیر
خود غرض ہم اسے حصہ بھی نہیں دے سکتے
میرا ساقی ہے بڑا دریا دل
پھر بھی پیاسا ہوں کہ صحرا ہوں میں
دیکھ ساقی کو اپنے دریا دل
ظرف میکش بڑھائے بیٹھے ہیں
English meaning of dariyaa-dil
Adjective
- very generous, bountiful
दरिया-दिल के हिंदी अर्थ
دریا دِل کے مترادفات
دریا دِل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دریا دِل)
دریا دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔