تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریا بیگی" کے متعقلہ نتائج

بیگی

خادم ، ہرکارہ یا چوبدار وغیرہ .

غازابیگی

(طب) ایک وزن کا نام.

آخور بیگی

صطبل کا داروغہ، میر آخوِر (رک)

عَرْض بیگی

ایک عہدہ دار، جو بادشاہ کے حضور میں لوگوں کی حاجتیں اور درخواستیں پڑھ کر سنائے یا پیش کرے، پیش کار

خُوش بیگی

امیر ، مُہتمم (مغلوں کے زمانے کا ایک عہدہ) ، پروندوں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

قُوش بیگی

قوش خانے کا داروغہ ، چڑیا گھر کا محافظ.

قُوَر بیگی

اسلحہ خانہ کا داروغہ

قَراوُل بیگی

میں شکار ، شکار کھلانے والا.

دَریا بیگی

امیر البحر، دریائی فوج کا امیر، بحرہ فوج کا سپہ سالار

جِلَو بیگی

عہد اکبری میں شاہی اصطبل سے متعلق ملازموں کے عہدوں میں سے ایک عہدہ ، نیز اس عہدے کا ملازم ۔

آفْتَہ بیگی

اکبری عہد کا ایک عہدہ دار جو تمام جانوروں کے حالات سے واقفیت رکھتا اور اُن کی دیکھ بھال و (اور) علاج وغیرہ میں دیگر ملازمین کی رہنمائی کرتا تھا. (اس عہدے پر کوئی نامی امیر مقرر کی جاتا تھا)

بے گِنَت

ان گنت، بے شمار

بَکاوَل بیگی

باورچی خانے کا مجتمم ، کھانا کھلانے کا انتظام کرنے والا۔

بے گِرَہ

گِرہ کے بَغير، گانٹھ کے بَغير، بے گِرَہ، بِن گانٹھ يا جوڑ کا، بغیر بندھن کے، بغیر کتھی، بغیرعقیدہ کے

بے غِل و غِش

blindly, rashly, carelessly

لال بیگی

لال بیگ کا پیرو مہتر، خا کروب، بھنگی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریا بیگی کے معانیدیکھیے

دَریا بیگی

dariyaa-begiiदरिया-बेगी

اصل: فارسی

وزن : 11222

  • Roman
  • Urdu

دَریا بیگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امیر البحر، دریائی فوج کا امیر، بحرہ فوج کا سپہ سالار

Urdu meaning of dariyaa-begii

  • Roman
  • Urdu

  • amiir-u.ul-bahr, dariyaa.ii fauj ka amiir, bahra fauj ka sipahsaalaar

English meaning of dariyaa-begii

Noun, Masculine

  • admiral

दरिया-बेगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समुंदरी फ़ौज का सिपहसालार, नौ-सेनाध्यक्ष, नवाधिपति, अमीरुल बह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگی

خادم ، ہرکارہ یا چوبدار وغیرہ .

غازابیگی

(طب) ایک وزن کا نام.

آخور بیگی

صطبل کا داروغہ، میر آخوِر (رک)

عَرْض بیگی

ایک عہدہ دار، جو بادشاہ کے حضور میں لوگوں کی حاجتیں اور درخواستیں پڑھ کر سنائے یا پیش کرے، پیش کار

خُوش بیگی

امیر ، مُہتمم (مغلوں کے زمانے کا ایک عہدہ) ، پروندوں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

قُوش بیگی

قوش خانے کا داروغہ ، چڑیا گھر کا محافظ.

قُوَر بیگی

اسلحہ خانہ کا داروغہ

قَراوُل بیگی

میں شکار ، شکار کھلانے والا.

دَریا بیگی

امیر البحر، دریائی فوج کا امیر، بحرہ فوج کا سپہ سالار

جِلَو بیگی

عہد اکبری میں شاہی اصطبل سے متعلق ملازموں کے عہدوں میں سے ایک عہدہ ، نیز اس عہدے کا ملازم ۔

آفْتَہ بیگی

اکبری عہد کا ایک عہدہ دار جو تمام جانوروں کے حالات سے واقفیت رکھتا اور اُن کی دیکھ بھال و (اور) علاج وغیرہ میں دیگر ملازمین کی رہنمائی کرتا تھا. (اس عہدے پر کوئی نامی امیر مقرر کی جاتا تھا)

بے گِنَت

ان گنت، بے شمار

بَکاوَل بیگی

باورچی خانے کا مجتمم ، کھانا کھلانے کا انتظام کرنے والا۔

بے گِرَہ

گِرہ کے بَغير، گانٹھ کے بَغير، بے گِرَہ، بِن گانٹھ يا جوڑ کا، بغیر بندھن کے، بغیر کتھی، بغیرعقیدہ کے

بے غِل و غِش

blindly, rashly, carelessly

لال بیگی

لال بیگ کا پیرو مہتر، خا کروب، بھنگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریا بیگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریا بیگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone