تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِنْدَگی کے معانیدیکھیے
دَرِنْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- درندوں کا سا طرز عمل، وحشت و بربریت کا برتاؤ
شعر
روز اپنا ہی خون پیتا ہوں
ایسی کب تھی درندگی مجھ میں
اب تو درندگی کی نعش بھی حسن ہے
دیوار پر سجاتے ہیں سر کاٹ کاٹ کے
درندگی کا مسلسل محاذ ہے قائم
یہ دیکھنے کے لئے آدمی کہاں تک ہے
English meaning of darindagii
Noun, Feminine
- rapacity
- beastliness, ferocity
दरिंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चीर-फाड़ करने वाले प्राणियों जैसा रहन-सहन, क्रुर व्यवहार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِنْدَگی)
دَرِنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔