تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِیدَہ دَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیدَہ دَہَن کے معانیدیکھیے
دَرِیدَہ دَہَن کے اردو معانی
صفت
- منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا
- بدزبان
- گستاخ، بے باک
شعر
بہار آتے ہی یوں لگا کہ چمن دریدہ دہن ہوا ہے
گلاب رت میں چمن پہ نازل یہ آفتیں بھی نئی نہیں ہیں
جنہیں دریدہ دہن کہہ کے ہونٹ سیتے ہو
انہیں سخن کا سلیقہ تھا کچھ دنوں پہلے
بھلا زبان وہاں کیسے کھولتے ناطقؔ
جہاں دریدہ دہن بے لجام سب ہی تھے
दरीदा-दहन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुँहफट, जो मुँह में आए कह डालने वाला, बदज़बान, अशिष्ट, मुक्तकंठ, बेबाक
- कटुभाषी
- जो शिष्ट न हो, निडर
دَرِیدَہ دَہَن کے مترادفات
دَرِیدَہ دَہَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِیدَہ دَہَن)
دَرِیدَہ دَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔