تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْہَم بَرْہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْہَم بَرْہَم کے معانیدیکھیے
دَرْہَم بَرْہَم کے اردو معانی
صفت
- مُنتشر، تِتّر بِتّر، تہہ و بالا، اُلٹ پُلٹ
- ناراض، برہم
- گڈ مڈ، مخلوط، اُوپر تلے یا تلے اُوپر
شعر
سائے پھیل گئے کھیتوں پر کیسا موسم ہونے لگا
دل میں جو ٹھہراؤ تھا اک دم درہم برہم ہونے لگا
ہم اس کے آنکھ سے اوجھل ہونے کا مطلب کیا لیتے ہیں
وہ آنکھ سے اوجھل ہو تو نظارے درہم برہم ہو جائیں
سر میں انسان کی منصوبے بھرے تھے کیا کیا
ہائے پر موت نے سب کر دئے درہم برہم
English meaning of darham-barham
दरहम-बरहम के हिंदी अर्थ
دَرْہَم بَرْہَم سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْہَم بَرْہَم)
دَرْہَم بَرْہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔