تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْدمَنْد" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدمَنْد کے معانیدیکھیے

دَرْدمَنْد

dardmandदर्दमंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

دَرْدمَنْد کے اردو معانی

صفت

  • بیمار، دکھی، آفت یا مصیبت کا مارا
  • رحم دل، ترس کھانے والا
  • ہمدرد، شریک درد، غم خوار

شعر

Urdu meaning of dardmand

  • biimaar, dukhii, aafat ya musiibat ka maaraa
  • rahm dil, taras khaane vaala
  • hamadrad, shariik dard, Gamkhaar

English meaning of dardmand

Adjective

  • friend, sympathizer, well-wisher

दर्दमंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो दूसरों का दर्द या पीड़ा समझकर उनके साथ सहानु भूतिपूर्ण व्यवहार करता हो, सहानुभूति करनेवाला, जो दूसरे का दर्द समझ सकता हो, हमदर्द, सहानुभूति रखने वाला, करुणाशील, दिलासा देनेवाला, रहम दिल, तरस खाने वाला
  • जिसका हृदय बहुत ही दयामय और करुणापूर्ण हो, तरस खाने वाला
  • दर्द या विपत्ति में साथ देने वाला व्यक्ति, जो विपत्ति में साथ देने वाला और सहानुभूति रखने वाला हो, सहानुभूति करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْدمَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْدمَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone