تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
دَرْد رَسِیدَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- درد خوردہ، مصیبت زدہ، رجن و غم کا مارا
شعر
نام حبیبؔ مضطر کا معلوم نہیں سب کہتے ہیں
درد رسیدہ آفت دیدہ وحشی بھی دیوانہ بھی
اک درد رسیدہ کی ذرا آنکھ لگی ہے
اے مرغ سحر خیز جگانا نہیں اچھا
English meaning of dard-rasiida
Adjective, Masculine
- aggrieved, hurt, pained
दर्द-रसीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- व्यथित, आहात, मुसीबतज़दा, दुख और दर्द का मारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد رَسِیدَہ)
دَرْد رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔